دوسہرہ گراؤنڈ کرشن پورہ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ

دوسہرہ گراؤنڈ کرشن پورہ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ
دوسہرہ گراؤنڈ کرشن پورہ میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ دھماکے کے نتیجے میں گھر میں آتشزدگی بھڑک اٹھی، ترجمان ریسکیو واقعے میں ایک لڑکی جھلس کر زخمی ہو گئی زخمی لڑکی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ریسکیو فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پا لیا، ترجمان ریسکیو واقعے کی تصدیق ترجمان ریسکیو ساجد شیخ نے کی

Comments 0

Login to post a comment.