ہنگو میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

ہنگو میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ
ہنگو میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی گئی، واقعے میں ایک اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہنگو میں انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی تعینات پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے سیکیورٹی پر تعینات پولیس وین کو نشانہ بنایا، شہید اہلکار پی ٹی سی مین انٹرمیڈیٹ کورس کر رہا تھا۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.