پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹ کے مطابق پشاور، گلگت بلتستان اور دیگر شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رپورٹ کے مطابق گلگت، غزر، ہنزہ اور نگر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
Comments 0