تربت میں اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر سیکورٹی فورسز کی کاری ضرب، غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط

تربت میں اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر سیکورٹی فورسز کی کاری ضرب، غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط
تربت میں اسلحہ اسمگلنگ نیٹ ورک پر سیکورٹی فورسز کی کاری ضرب، غیر قانونی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں سیکورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن، بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحہ ضبط ایم-8 شاہراہ سمی ناکہ پر مشتبہ پک اَپ کی تلاشی، غیر قانونی اسلحہ برآمد ، زرائع سیکیورٹی فورسز کا مشتبہ گاڑی سے 400 پستول اور 340 میگزین ضبط، زرائع سیکیورٹی کارروائی کے دوران مشتبہ شخص گاڑی سمیت گرفتار، زرائع گرفتار شخص کی شناخت احسن اللہ ولد میر باز خان، ساکن پشاور کے طور پر ہوئی، زرائع ملکی امن و امان کے قیام اور شرپسند عناصر کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز پرعزم ہیں

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.