‏میرا موقف ایک ہی ہے۔ کہ میرے لیڈر نے مجھے اپنے صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے ہدایات دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

‏میرا موقف ایک ہی ہے۔ کہ میرے لیڈر نے مجھے اپنے صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے ہدایات دی۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی
‏میرا موقف ایک ہی ہے۔ کہ میرے لیڈر نے مجھے اپنے صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے ہدایات دی ہیں۔ میں ان پر من و عن عمل کرونگا انشاءاللّٰہ باقی مجھ سے منسوب کوئی بھی خبر کسی کی ذاتی تصور ہو۔سندھ کے دورے پر وزیر اعلیٰ سندھ نے جمہوری اقدار اور منصب کی تکریم کو مانتے ہوئے مجھے ملنے کی دعوت دی ہے۔ جس پر میں نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پر میں اپنے صوبے کے لوگوں سے ملونگا اور اگر ان کو وہاں کسی قسم کی تکلیف یا مسئلہ ہوا تو وہ حل کرنے کے لئے میں ضرور آپ سے ملونگا۔کراچی میں 11 جنوری بروز اتوار عصر ۴ بجے انشاءاللّٰہ ہم مزار قائد محمد علی جناح صاحب پر حاضری دیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.