سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے دھاوا بول دیا، تشدد سے رجب بٹ زخمی ہوگئے۔

سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے دھاوا بول دیا، تشدد سے رجب بٹ زخمی ہوگئے۔
سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلاء نے دھاوا بول دیا، تشدد سے رجب بٹ زخمی ہوگئے۔ کراچی کی سٹی کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کی عبوری ضمانت میں 13 جنوری تک توسیع کردی۔ عدالت میں پیشی کے دوران وکلاء نے یوٹیوبر کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا، تشدد سے رجب بٹ زخمی ہوگئے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.