کوئٹہ/گیس لیکج دھماکہ

کوئٹہ/گیس لیکج دھماکہ
کوئٹہ/گیس لیکج دھماکے کوئٹہ : یوسف ہومز میں واقع گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، پولیس کوئٹہ: گیس لیکج دھماکے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی، پولیس کوئٹہ: زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس کوئٹہ: قمبرانی روڈ پر گیس لیکج کے باعث اور دھماکہ ہوا، پولیس کوئٹہ: گیس لیکج کے دھماکے میں میاں بیوی جھلس کر زخمی ہوئے، پولیس کوئٹہ: دونوں زخمی ہسپتال منتقل، پولیس کوئٹہ: زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، پولیس

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.