مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر کے پاس، وزیر اعظم سے ایک سال میں کوئی رابطہ نہیں کیا ہے، بیرسٹر گوہر خان
میں کچھ مختصر وضاحت کروں please -کہ dialogue کے سلسلے میں یا otherwise میں نے نہ تو گزشہ دس(10)دنوں میں اور نہ ہی even اس پورے سال میں کبھی وزیراعظم صاحب سے رابطہ کیا ہے - آگرچہ میں ہمیشہ سے ڈائیلاگ کے حق میں رہا ہوں لیکن یہ اختیار صرف اچکزئی صاحب اور علامہ راجہ ناصر صاحب کا ہے- ہم کہہ چکے ہیں کہ اگر ہم سے رابطہ ہوا یا ہم نے کوئی رابطہ کیا تو ہم ضرور عوام کو بتائینگے- میں سب سے ریکویسٹ کرونگا کہ بات چیت ایک اہم معاملہ ہے، اس پر غیر سنجیدہ گفتگو نہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
Comments 0