وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زید النہیان ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ دیرینہ دوست کے استقبال اور میزبانی کی بڑی تیاریاں کی گئیں، اسلام آباد کی اہم شاہراہوں اور عماتوں پر پاک یو اے ای پرچموں اور قائدین کی تصاویر کی بہار ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے راستوں کی خصوصی تزئین و آرائش، برقی قمقموں سے چراغاں کردیا گیا۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.