ہفتہ کے روز گیس بند رہے گی

ہفتہ کے روز گیس بند رہے گی
سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں مورخہ 27 دسمبر 2025 بروز ہفتہ صبح گیارہ بجے سے شام پانچ بجے تک اے ون سٹی بی ایم سی کوئٹہ ایونیو ریلوے ہائوسنگ سوسائٹی، فیصل ٹائون، فاطمہ جناح ہسپتال، کرخسہ ہزارہ ٹاون، سلطان آباد بروری روڈ اور ان سے ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی۔صارفین گیس سے گزارش ہے کہ اس دورانیہ میں متبادل ایندھن کا انتظام کرلیں۔ انتظامیہ سوئی سدرن گیس کمپنی اس زحمت پر معذرت خواہ ہے اور آپ کے تعاون کی طلبگار ہے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.