تحریک انصاف کی جعلی قیادت کوٹ لکھپت میں تین سال سے اسیر لیڈروں پر عدمُ اعتماد کرتی ہے

تحریک انصاف کی جعلی قیادت کوٹ لکھپت میں تین سال سے اسیر لیڈروں پر عدمُ اعتماد کرتی ہے
‏تحریک انصاف کی جعلی قیادت کوٹ لکھپت میں تین سال سے اسیر لیڈروں پر عدمُ اعتماد کرتی ہے لیکن اچکزئی اور علامہ ناصر عباس جو تحریک انصاف کیلئے اجنبی ہیں ان کو پارٹی کے فیصلے دینا چاھتی ہے؟ ایسے لوگوں سے پارٹی کو محفوظ بنانا انتہائ اہم ہے!! عمران خان کی رہائ کیلئے مذاکرات شاہ محمود قریشی، اعجاز چوہدری، محمود الرشید، یاسمین راشد اور عمر چیمہ سے ہی ہوں گے تحریک تحفظ آئین کے لیڈر ان کے ساتھ ضرور شریک ہو سکتے ہیں: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.