عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت دی تھی: خواجہ سعد رفیق

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت دی تھی: خواجہ سعد رفیق
‏عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کے بعد نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کی ہدایت دی تھی: خواجہ سعد رفیق نواز شریف کو اب اسٹیبلشمنٹ سمیت سیاسی قوتوں سے بھی بات کرنی چاہیے‘ ’ملک میں تناؤ کم ہو، سیاسی مخالفین کو بھی بات کرنے کی آزادی ہو‘ رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن)

Comments 1

Sort by:
Login to post a comment.