ہم اس ملک کو تمہارے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تم خود کو حکمران کہتے ہو، مولانا فضل الرحمان

ہم اس ملک کو تمہارے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تم خود کو حکمران کہتے ہو، مولانا فضل الرحمان
‏ہم اس ملک کو تمہارے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے۔ تم خود کو حکمران کہتے ہو، میں کہتا ہوں تم حکمران نہیں ہو، تم دھاندلی کے ذریعے آئے ہو۔ اسمبلیاں خریدی گئیں، عوام کی رائے کو بدلا گیا۔ حضرت والد فرمایا کرتے تھے: ووٹ بیعت ہے اور جب بیعت میں دھاندلی ہو، بکسے بدلے جائیں، جھوٹ بولا جائے اور پیسہ چلایا جائے، تو وہ بیعت نہیں رہتی۔ ایسے حکمرانوں کے ہاتھ پر ہم بیعت کے لیے تیار نہیں۔ ایسے حکمرانوں کے ساتھ پھر جھیڑ وا۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا لڑکانہ میں خطاب

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.