بلدیاتی الیکشن کے خلاف دائر سی پی کی آج ہونے والی سماعت کل دوبارہ ہوگی
Allauddin Khilji
•
Dec 23, 2025
•
128
•
0
*کوئٹہ*:
*بلدیاتی الیکشن کے خلاف دائر سی پی کی آج ہونے والی سماعت کل دوبارہ ہوگی*
*بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم سماعت آج کےلیے مقرر تھی*
*عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے کیس کل بروز بدھ 24 دسمبر کے لیے مقرر کر دیا*۔
Comments 0