ہم آزادی کی امنگ رکھتے ہیں لیکن ہم کوئی عسکریت پسند نہیں کہ پہاڑوں پر چڑہ جائیں: فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم آزادی کی امنگ رکھتے ہیں لیکن ہم کوئی Militant نہیں کہ پہاڑوں پر چڑہ جائیں ہماری آزادی کی لڑائ نظام سے سیاسی ہے اور سیاسی ہی رہے کی، آپ اتنے خوش قسمت ہیں کہ آپ نے کبھی آزادی کی خواہش ہی نہیں کی اور پالتو جانوروں جیسی زندگی کو آئیڈیل زندگی سمجھتے ہیں تو ہمارا اختلاف تو رہے گا،باقی PTI جانے اور ہم جانیں آپ کا مسئلہ نہیں ہے۔
Comments 0