اسلام آباد: نئے ایچ ای سی چیئرمین کی تقرری کا معاملہ۔ وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی نے تین ناموں کی فہرست وزیرِ اعظم کو بھجوا دی۔

اسلام آباد: نئے ایچ ای سی چیئرمین کی تقرری کا معاملہ۔ وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی نے تین ناموں کی فہرست وزیرِ اعظم کو بھجوا دی۔
‏اسلام آباد: نئے ایچ ای سی چیئرمین کی تقرری کا معاملہ۔ وفاقی وزیرِ تعلیم خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں سرچ کمیٹی نے تین ناموں کی فہرست وزیرِ اعظم کو بھجوا دی۔ ذرائع: وزیرِ اعظم تین ناموں میں سے ایک کا انتخاب کرکے نئے چیئرمین کی منظوری دیں گے۔ این ای ڈی کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر سروش حشمت لودھی فہرست میں شامل۔ ذرائع: قائداعظم یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر بھی شامل۔ ڈاکٹر محمد علی شاہ، پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا نام سمری میں تیسرا ہے۔ ایچ ای سی چیئرمین کا عہدہ جولائی سے خالی ہے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.