دھند اور موسمی خرابی کے باعث آپریشن متاثر ہوا، شارجہ سے ملتان آنے والی ایئرعربیہ کی پرواز ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کے بعد ڈیڑھ بجے لینڈ کرے گی

دھند اور موسمی خرابی کے باعث آپریشن متاثر ہوا، شارجہ سے ملتان آنے والی ایئرعربیہ کی پرواز ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کے بعد ڈیڑھ بجے لینڈ کرے گی
دھند اور موسمی خرابی کے باعث آپریشن متاثر ہوا شارجہ سے ملتان آنے والی ایئرعربیہ کی پرواز ساڑھے تین گھنٹے تاخیر کے بعد ڈیڑھ بجے لینڈ کرے گی ایرپورٹ ذرائع کے مطابق، تاخیر کی وجہ سے ملتان سے شارجہ کی واپسی کی صبح 11 بجے کی پرواز تین گھنٹے تاخیر کے بعد دوپہر 2 بجے روانہ ہوگی ایر بلو کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز پی اے 873 دو گھنٹے تاخیر کے بعد لینڈ کرے گی ایمریٹس ائیرلائن کی دبئی سے ملتان کی صبح 11 بجے کی پرواز ای کے 2102 دو گھنٹے تاخیر کے بعد دوپہر 1:30 بجے لینڈ کرے گی فلائی دبئی کی دبئی سے ملتان آنے والی پرواز دو گھنٹے تاخیر کے بعد دوپہر ڈیڑھ بجے لینڈ کرے گی

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.