لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اے کے بھانجے حسان خان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اے کے بھانجے حسان خان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی
لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اے کے بھانجے حسان خان نیازی کی ملٹری کورٹ ٹرائل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی دو رکنی بنچ نے وفاقی حکومت کے لا افسر کو آئندہ سماعت پر جواب دینے کی ہدایت کی دو رکنی بنچ نے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی جسٹس شہرام سرور کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی حسان نیازی کی جانب سے فیصل صدیقی سمیت دیگر وکلاء پیش ہوئے حسان خان نیازی کے والد حفیظ اللہ خان نیازی بھی پیش ہوئے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.