صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر ڈاکوؤں نے دھاوا بولا

صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر ڈاکوؤں نے دھاوا بولا
صادق آباد سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس پر ڈاکوؤں نے دھاوا بولا پولیس کے مطابق گذشتہ روز اغوا کیے جانے والے 7 مسافر تاحال بازیاب نہیں ہو سکے ڈاکو لوٹ مار کے بعد 19 مسافروں کو اغوا کر کے لے گئے پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں میں 12 مسافر بازیاب ہوگئے مزید مسافروں کی بازیابی کے لیے کچہ سونمیانی میں آپریشن جاری ہے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.