*ضلع حب کے ساحلی علاقوں گڈانی اور وندر سمیت گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوف و ہراس کا شکار ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔*
*زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ گھروں، دکانوں اور عمارتوں میں موجود افراد گھبراہٹ کے عالم میں گلیوں اور کھلے میدانوں کا رخ کرنے لگے۔ تاہم، فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔*
Comments 0