کراچی کے شمال مغرب میں بڑی شدت کا زلزلہ ریکارڈ
کراچی : ڈی ایچ اے فیز آٹھ ، ڈیفنس ویو میں زلزلے کی جھٹکے
کراچی : پی ای سی ایچ ایس میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے
کراچی : شاہ فیصل کالونی میں بھی محسوس ہوئے ہیں
کراچی : لیاقت آباد سمیت بیشتر علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
Comments 0