افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد پاکستان میں سکیورٹی سخت، درجنوں افراد گرفتار

افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد پاکستان میں سکیورٹی سخت، درجنوں افراد گرفتار
افغانستان میں فضائی حملوں کے بعد پاکستان میں سکیورٹی سخت، درجنوں افراد گرفتار کرلیاگیا۔پاکستان کے جونیئر وزیر برائے داخلہ امور طلال چوہدری نے بدھ کے روز نیوز ایجنسی روئٹرز کو بتایا کہ پاکستانی افواج کسی بھی حملے کا مقابلہ کرنے کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں۔انہوں نے کہا، ’’آپ جانتے ہیں کہ جب بھی ہم افغانستان میں ان (دہشت گردوں) کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہیں، تو شدت پسندوں کا ردعمل بھی ضرور دیکھنے میں آتا ہے۔‘‘ تفصیلات کے لیے لنک پہلے کمنٹ میں۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.