جبر اور ظلم سے حکومتیں نہیں چلتی،‏ہم مذاکرات کس چیز کے کریں گے 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر 25 کروڑ لوگوں کی رائے کو بدل دیا گیا: محمود خان اچکزئی

جبر اور ظلم سے حکومتیں نہیں چلتی،‏ہم مذاکرات کس چیز کے کریں گے 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر 25 کروڑ لوگوں کی رائے کو بدل دیا گیا: محمود خان اچکزئی
جبر اور ظلم سے حکومتیں نہیں چلتی،‏ہم مذاکرات کس چیز کے کریں گے 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر 25 کروڑ لوگوں کی رائے کو بدل دیا گیا: محمود خان اچکزئی ‏ہم مذاکرات کس چیز کے کریں گے 8 فروری کو زر اور زور کی بنیاد پر 25 کروڑ لوگوں کی رائے کو بدل دیا گیا جو جیتے ہوئے تھے ان کو ہرایا گیا ہارے ہوئے کو پاکستان کا حکمران بنایا گیا،عمران خان کی بہنیں ادھر آ جاتی ہیں اڈیالہ جیل کے باہر بیٹھتی ہیں کیا آسمان گرتا ہے ان پر واٹر کینن سے زہریلا پانی استعمال کیا جاتا ہے جبر اور ظلم سے حکومتیں نہیں چلتی-‏8 فروری کو تحریک تحفظ آئین پاکستان نے جس دن ہمارے لوگوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے اس دن پوری دنیا اور پاکستان میں احتجاج کا اعلان کیا ہے تمام سیاسی جماعتوں کے ورکر اور بالخصوص تحریک انصاف کے کارکن اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کریں،ہمارے مذاکرات ہوں گے یہ ایک جمہوری ملک ہوگا ائین ہوگا جس میں سب متفق ہوں گے منتخب پارلیمنٹ طاقت کا سرچشمہ ہوگی وہی داخلی اور خارجی پالیسی بنائے گی ہمارے ارد گرد ہمسایوں کے خلاف جنگی ماحول بنایا جا رہا ہے چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کا اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی ہمشیران کے ہمراہ میڈیا نمائندگان کے ساتھ گفتگو

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.