دہشتگردی کے خلاف فیصلے اسٹبلشمنٹ اور وفاق کےہیں صوبہ بے بس ہے،دھاندلی کی پیداوارحکومت کچھ نہیں کرسکتی،مولانا فضل الرحمن

دہشتگردی کے خلاف فیصلے اسٹبلشمنٹ اور وفاق کےہیں صوبہ بے بس ہے،دھاندلی کی پیداوارحکومت کچھ نہیں کرسکتی،مولانا فضل الرحمن
چارسدہ میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف فیصلے اسٹبلشمنٹ اور وفاق کےہیں صوبہ بے بس ہے،دھاندلی کی پیداوارحکومت کچھ نہیں کرسکتی،بھیک مانگ کر گذارہ ہورہا ہے،عالمی اسٹبلشمنٹ اور ملکی اسٹبلشمنٹ للچائی ہوئی نظروں سے ہمارے وسائل پر رسائی چاہتے ہیں،جہاں سے وسائل نکلیں ان پر ان کا حق ہونا چاہیے،تیرا کی عوام کو انہوں نے نکالا جن کے سامنے وفاق اور صوبہ بے بس ہیں،باجوہ صاحب کہتے تھے مذاکرات کرو عاصم منیر کہتے ہیں نہ کرو،لکیر کھینچ کر نہیں مشاورت سے پالیسی بنائیں

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.