وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد(ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف آج صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم صدر مملکت کو مشرق وسطیٰ تنازعے کے خاتمے کے حوالے سے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر بریفنگ دیں گے، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال بھی زیرِ غور آئے گی، ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان کی جانب سے ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے حوالے سے امور بھی زیرِ غور آئیں گے.

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.