وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہاہے کہ بلوچستان بھر میں 10 فروری سے میٹرک بورڈ کے امتحانات شروع ہوررہے ہیں، نقل کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی، نقل کی روک تھام کے فیصلے پر سختی سے عمل درآمد ہوگا ، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاکہ نقل کے خاتمے کیلئے پولیس، ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ تعلیم مشترکہ طور پر کام کریں گے، صوبائی حکومت کا عزم ہے کہ بلوچستان کو تعلیم سمیت ہر سطح پر بدعنوانی سے پاک کیا جائے۔
Comments 0