عسکری قیادت نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔

عسکری قیادت نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔
عسکری قیادت نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کی غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایئر چیف ظہیر بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے یوم کشمیر پر پیغام جاری کردیا۔ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی، ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کو بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیرمیں آبادی اور سیاسی منظرنامہ تبدیل کرنے کی کوششیں کررہا ہے، سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا منصفانہ اور پُرامن حل ضروری ہے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.