پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہاکہ کشمیر صرف ایک خطہ نہیں، پاکستان کی شہ رگ ہے۔ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ظلم کے اندھیرے زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتے۔ میں، میرا قبیلہ اور پوری پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان کی آواز ہماری آواز ہے۔
Comments 0