کوئٹہ سے پشین تک 5 چیک پوسٹیں جو آنے والوں کے ساتھ جانے والوں کو بھی چیک کرتے ہیں، انجینئر زمرک اچکزئی
کوئٹہ سے پشین تک ایف سی کی 5 چیک پوسٹیں ہیں جو نہ صرف کوئٹہ سے آنے والوں کو چیک کررہے ہیں بلکہ شہر سے جانے والوں کو بھی چیک کیا جا رہا ہے بلوچستان کو پولیس کے حوالے کیا گیا تو ایف سی کا کیا کام؟ انجینئر زمرک خان اچکزئی کا اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال
Comments 0