بلوچستان کے حالات تشویش ناک، میڈیا خاموش وزیر داخلہ کا ایس ایچ او کہاں ہے؟ سردار اختر مینگل

بلوچستان کے حالات تشویش ناک، میڈیا خاموش وزیر داخلہ کا ایس ایچ او کہاں ہے؟ سردار اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کی صورتحال اس وقت انتہائی تشویشناک ہے اور اس نے علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے۔ میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، میں نے اپنی زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی۔ کیا وزیر داخلہ واضح کر سکتے ہیں کہ ایس ایچ او کہاں ہے؟

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.