وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی، صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات ظہور احمد بلیدی، پارلیمانی سیکریٹری برائے توانائی میر اصغر رند اور آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل بلال سرفراز سے تربت یونیورسٹی کے وائس چانسلر، فیکلٹی ممبران اور طلبہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں تعلیمی سرگرمیوں، نوجوانوں کے کردار اور صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے نوجوانوں کو تعلیم کے میدان میں آگے بڑھنے اور صوبے کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Comments 0