سانحہ گل پلازہ پر کراچی کے تاجروں نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا

سانحہ گل پلازہ پر کراچی کے تاجروں نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا
سانحہ گل پلازہ پر کراچی کے تاجروں نے 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا۔ موبائل اینڈ الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج مارکیٹ بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تاجر رہنماء عتیق میر نے متاثرین کیلئے بولٹن مارکیٹ طرز کے پیکیج کا مطالبہ کردیا۔ کہتے ہیں کہ 3 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا۔ کراچی چیمبر آف کامرس کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں سانحہ پر کمیٹی قائم کردی گئی، حکومت سے فوری امداد اور معاوضے کی اپیل کردی۔ متاثرین سندھ حکومت پر بڑس پڑے، کہا کہ ہم سڑک پر آگئے، کوئی 5 روپے دینے والا نہیں۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.