ہماری تجویز یہ تھی کہ اجلاس کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بلایا جائے اور وہاں بریفنگ دی جائے،محمود خان اچکزئی

ہماری تجویز یہ تھی کہ اجلاس کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بلایا جائے اور وہاں بریفنگ دی جائے،محمود خان اچکزئی
تحریک تحفظ أئین پاکستان سربراہ چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی و قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہماری تجویز یہ تھی کہ اجلاس کو پارلیمنٹ ہاؤس میں بلایا جائے اور وہاں بریفنگ دی جائے۔ مخصوص لوگوں کو بلانا پارلیمنٹ کی بے حرمتی ہے ہم اتنے کم ظرف تو نہیں کہ قومی رازوں کو گلیوں میں بتائیں گے ہمیں کچھ تو بتائیں ایران کے سفارت خانے میں اب تک بہت کم لوگ گئے ہیں حالات خراب ہیں یہ جنگ بڑھے گی۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.