سپریم کورٹ / قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا معاملہ

سپریم کورٹ / قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا معاملہ
سپریم کورٹ / قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 251 کے 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا معاملہ سپریم کورٹ نے 22 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کا فیصلہ معطل کردیا جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شہزاد احمد خان پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 251 میں جے یو آئی کے سمیع اللہ کامیاب ہوئے تھے 22 پولنگ اسٹیشنز پر فارم 45 مسنگ ہونے پر ان پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا حکم دیا تھا 22 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا سپریم کورٹ نے بائیس پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا کیس کی سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تک ملتوی جے یو آئی کے سید سمیع اللہ کی جانب سے ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ پیش ہوئے

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.