عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت کو پر لگ گئے، 24 گھنٹے کے دوران چاندی کی قیمت میں 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت کو پر لگ گئے، 24 گھنٹے کے دوران چاندی کی قیمت میں 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت کو پر لگ گئے، 24 گھنٹے کے دوران چاندی کی قیمت میں 3 اعشاریہ 6 فیصد اضافہ ہوگیا۔ چاندی کی قیمت 75 اعشاریہ 14 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔۔ دوسری جانب سونے کی قیمت بھی 4 ہزار 530 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں شرح سود کم نہ ہوئی تو قیمتی دھاتیں مزید مہنگی ہوسکتی ہیں۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.