*بلوچستان ہائیکورٹ/ بلدیاتی الیکشن ملتوی*
کوئٹہ:سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے ہیں، راحب بلیدی ایڈوکیٹ
کوئٹہ:بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت 21 جنوری کو ہوگئی، راحب بلیدی ایڈوکیٹ
کوئٹہ:بلدیاتی انتخابات عوام کا حق ہے ،راحب بلیدی ایڈوکیٹ
کوئٹہ:بلدیاتی انتخابات کا ملتوی ہونا آئین کی خلاف ورزی ہے ،راحب بلیدی ایڈوکیٹ
کوئٹہ:حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کی درخواست سمجھ سے بالاتر ہے ،اسلم بلوچ رہنماء نیشنل پارٹی
کوئٹہ:ہم ہر صورت میں بلدیاتی انتخابات کروا کر رہیں گے ،اسلم بلوچ رہنماء نیشنل پارٹی
کوئٹہ: سردی اور امن وامان کا بہانہ بناکر انتخابات ملتوی کرنا عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے ،اسلم بلوچ رہنماء نیشنل پارٹی
کوئٹہ:حکومت بلدیاتی انتخابات سے رائے فرار اختیار کررہی ہے، داود شاہ کاکڑ صوبائی صدر پی ٹی آئی
کوئٹہ: انتخابات ہوتے تو حکمرانوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑتا ،داود شاہ کاکڑ صوبائی صدر پی ٹی آئی
کوئٹہ:بلدیاتی انتخابات میں تمام وارڈز میں ووٹرز کا اندراج درست نہیں تھا ،یونس بلوچ سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ
کوئٹہ: الیکشن کمیشن کی تیاری مکمل نہیں تھی ،یونس بلوچ سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ
کوئٹہ: انتخابات ہوتے تو کافی پیچیدگیاں پیدا ہوتی ،یونس بلوچ سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ
کوئٹہ:الیکشن کمیشن کو موقع مل گیا کہ اپنی غلطیاں درست کریں ،یونس بلوچ سابق ڈپٹی میئر کوئٹہ
Comments 0