کراچی میں میراتھن 2026ء کا میلہ سجا، غیر ملکیوں سمیت 7 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے شرکت کی۔
کراچی کے ساحل سی ویو پر میراتھون میں ایتھلیٹ کا 42 کلومیٹر کا کڑا امتحان ہوا، سارہ لودھی سبقت لے گئی۔
کراچی میں سی ویو پر انٹرنیشنل میراتھن میں 25 ممالک کے 7 ہزار سے زائد ایتھلیٹس نے شرکت کی۔
کامیاب ایتھلیٹ سارہ لودھی نے سماء کی نمائندہ فروا علی سے گفتگو میں کہا کہ یہ صرف ریس نہیں، خود پر یقین کی جیت تھی، میراتھون کے انتظامات عالمی معیار کے مطابق تھے۔
Comments 0