جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے لاہور تبادلے کی منظوری دیدی۔

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے لاہور تبادلے کی منظوری دیدی۔
جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کے لاہور تبادلے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی کے لاہور ہائیکورٹ میں تبادلے کی منظوری دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے کثرت رائے سے جسٹس محسن اختر کیانی کے تبادلے کی منظوری دی۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.