ای او سی کوآرڈینیٹر بلوچستان جناب انعام الحق نے ڈاکٹر شہزاد کےہمراہ رکھنی پولیس چیک پوسٹ پر قائم بین الصوبائی پرمننٹ ٹرانزٹ پوائنٹ (PTP) کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ٹیموں کو ہدایت دی کہ آنے والے تمام بچوں کو معیاری اور مؤثر انداز میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں۔
مزید برآں انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ:
ہر بچے تک رسائی کو یقینی بنایا جائے اور کسی بھی بچے کو نظر انداز نہ کیا جائے۔
ٹیمیں والدین کو پولیو ویکسین کی اہمیت کے بارے میں آگاہی فراہم کریں۔
رفیوزل کیسز پر خصوصی توجہ دی جائے اور مؤثر مکالمے کے ذریعے والدین کو قائل کیا جائے۔
ویکسینیشن کے معیار (Quality) اور کوریج دونوں کو بہتر بنایا جائے۔
ٹرانزٹ پوائنٹس پر آنے جانے والے تمام بچوں کا مکمل اندراج اور فالو اپ یقینی بنایا جائ
Comments 0