حکومت بلوچستان کی جانب سے طلبہ کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلے اور اسکالرشپس کی آگاہی کیلئے لائیو سیشن 14 جنوری کو ہوگا
بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (بی ای ایف)، آکسفورڈ پاکستان پروگرام (او پی پی) کے تعاون سے آکسفورڈ یونیورسٹی میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے لائیو آن لائن گائیڈنس سیشن 14 جنوری 2026 کو ہوگا۔ سیشن میں آکسفورڈ پاکستان پروگرام (OPP) کا جائزہ، اہلیت کا معیار اور دستیاب اسکالرشپ سپورٹ، مضبوط تعلیمی پروفائل اور ایپلیکیشن بنانے پر تفصیلی ڈسکشن ہوگی۔ بلوچستان کے خواہشمند طلبہ زوم ویبنار
Comments 0