ملتان میں رکشہ میں گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں تین افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔
ملتان میں مظفرگڑھ روڈ پر چلتے رکشہ میں سلنڈر پھٹنے کے بعد آگ لگ گئی، واقعے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق رکشہ میں سوار افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
Comments 0