بلوچستان/ موسم صورتحال
صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات
کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 اور قلات میں منفی 3 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3 اور ژوب میں صفر ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ،سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 7 اور تربت میں 11 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
کوئٹہ، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 3 اور چمن میں 1 ریکارڈ محکمہ موسمیات
کوئٹہ،جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 اور جیوانی میں 11 ریکارڈ، محکمہ موسمیات
Comments 0