بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیرقانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی پر دفعہ 144 نافذکردی

بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیرقانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی پر دفعہ 144 نافذکردی
بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیرقانونی ترسیل اور ذخیرہ اندوزی پر دفعہ 144 نافذکردی گئی، غیرقانونی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے سرحدی اضلاع میں گندم کی غیرقانونی ترسیل پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ گندم چھپانے یا مقررہ حد سے زائد ذخیرہ کرنے پر کارروائی ہوگی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق احکامات فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے، 2 ماہ تک مؤثر رہیں گے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.