بی بی سی کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب ناکہ بندی کے بعد 23 جہازوں کو واپس جانے کی ہدایات دی گئی ہیں۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں سینٹ کام نہ کہا کہ امریکی فورسز کی جانب سے 13 اپریل کو شروع ہونے والی ناکہ بندی اب بھی نافذ العمل ہے۔
دوسری جانب ایران نے کہا ہے کہ وہ جاری ناکہ بندی کے جواب میں آبنائے کو دوبارہ بند کر چکا ہے۔
Comments 0