ایران نے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ امریکا جس ملک سے ہم پر حملہ کرے گا وہاں امریکی اڈے ہمارا ہدف ہوں گے۔
ایران نے امریکا کے اتحادی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا جس ملک سے ہم پر حملہ کرے گا وہاں امریکی اڈے ہمارا ہدف ہوں گے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ترکیہ، متحدہ عرب امارات اور قطر کو فیصلے سے آگاہ کردیا۔
رپورٹ کے مطابق ایران نے خطے کے ممالک سے امریکا کو حملے سے باز رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments 0