آسٹریلوی حکومت نے نئی تاریخ رقم کردی، ملک کی 150 سال کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جنرل کو فوج کی سربراہ مقرر کرنے کا اعلان

آسٹریلوی حکومت نے نئی تاریخ رقم کردی، ملک کی 150 سال کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جنرل کو فوج کی سربراہ مقرر کرنے کا اعلان
آسٹریلوی حکومت نے نئی تاریخ رقم کردی، ملک کی 150 سال کی تاریخ میں پہلی بار خاتون جنرل کو فوج کی سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی لیفٹیننٹ جنرل سوسن کوائل جولائی میں آرمی چیف کا عہدہ سنبھالیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی ڈیفنس فورس میں خواتین کا مجموعی تناسب 21 فیصد ہے جبکہ اعلیٰ قیادت میں ان کی نمائندگی ساڑھے 18 فیصد ہے، جسے حکومت 2030ء تک بڑھا کر 25 فیصد تک لے جانا چاہتی ہے۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.