جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پیغام

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پیغام
‏جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پیغام مولانا فضل الرحمان نے یمن کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات اور قومی سلامتی کے دفاع کے فیصلوں کی مکمل حمایت کی ۔ سعودی عرب کی قومی سلامتی اور سرحدوں کے دفاع کے لیے کیے گئے اقدامات جائز، ذمہ دارانہ اور خطے کے استحکام کے لیے اہم ہیں ۔مولانا فضل الرحمان مملکت سعودی عرب کا امن و استحکام امت مسلمہ کے امن کی ضمانت ہے۔مولانا فضل الرحمان سعودی عرب عالمِ اسلام میں مرکزی اور قائدانہ مقام کا حامل ہے ۔مولانا فضل الرحمان جے یو آئی مستقبل میں بھی آنجناب کی دانشمندانہ قیادت سے مملکتِ سعودی عرب کی مشرقِ وسطیٰ سمیت دنیا میں امن، اخوت اور استحکام کے فروغ میں اپنا مثبت اور مؤثر کردار کی امید رکھتی ہے ۔مولانا فضل الرحمان شاہ سلمان کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں ۔مولانا فضل الرحمان سعودی عرب کی اسلام، مسلمانوں اور حرمین شریفین کے لیے خدمات سمیت حجاج و معتمرین کے لیے بہترین سہولیات قابل تحسین ہیں ۔مولانا فضل الرحمان جمعیت علماء اسلام مملکتِ سعودی عرب کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور امتِ مسلمہ کے مشترکہ مفادات کے لیے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اعادہ کرتی ہے۔مولانا فضل الرحمان

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.