امریکی ریاست کیلیفورنیا کو بدترین بارشوں اور سیلاب کا سامنا ہے، مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
حکام کے مطابق سیلاب سے 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کیلیفورنیا کے گورنر نے متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی۔
لاس اینجلس میں 1971ء کے بعد سب سے زیادہ 65 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
حکام نے سان برنارڈینو کاؤنٹی سے ہزاروں افراد کو
Comments 0