ڈھاکا یونیورسٹی میں بھارت کیخلاف احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بنگلا دیشی طلباء نے "بھارت دہشت گردوں کی پناہ گاہ" کے نعرےلگائے۔
بنگلا دیشی دارالحکومت میں ریلی میں سیکڑوں طلباء نے شرکت کی، بھارت سے عثمان ہادی کے قاتلوں کی واپسی کا مطالبہ کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز 25 دسمبر کو ڈھاکا یونیورسٹی میں قائداعظم محمد علی جناح کی سالگرہ بھی منائی گئی تھی۔
Comments 0