آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے ٹور کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے ٹور کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کے ٹور کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ افتتاح ایڈم برج، بھارت اور سری لنکا سے کیا گیا۔ ٹرافی کل عمان میں نمائش کے لیے پیش ہوگی، جہاں ایوینیو مال اور امارات کرکٹ اکیڈمی میں رکھی جائے گی۔ اس کے علاوہ ٹرافی بھارت، قطر، نیپال، بحرین، منگولیا اور سری لنکا میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ شائقین کو بھی ٹرافی قریب سے دیکھنے اور مختلف تقریبات میں شرکت کا موقع ملے گا۔

Comments 0

Sort by:
Login to post a comment.